See how we take care of our customers' experience with reliability, top quality and more
I want to extend my deepest gratitude to D4 Dental Lab for their incredible support and dedication. After a long and continuous struggle, they stepped in and truly made a difference. Their professionalism, patience, and attention to detail were beyond commendable. The team went above and beyond to ensure everything was done right, and their consistent communication kept me reassured throughout the process.
Thank you, D4 Dental Lab, for being there when I needed help the most. Your commitment to quality and customer care is truly unmatched. Highly recommended!
~ Rigza R
ڈی فور ڈینٹل لیبارٹری کا کام بہت ہی اعلی اور عمدہ ہوتاہے.
اس لیبارٹری میں ہر قسمی دانت تیار کیے جاتے ہیں،
جدید ترین ٹیکنالوجی اور مشینری کے ساتھ .
ہر کام وقت پر مکمل کر کے دے دیا جاتا ہے
مجھے تمام لیبارٹریوں سے سب سے اچھا کام ڈی فور لیبارٹری کا لگا ہے
میں ڈی فور لیبارٹری کے تمام سٹاف کا مشکور ہوں کہ میرا کام زبردست بنا کے دیا ہے
میرے خیال سے اس لیبارٹری کا ہر سٹاف ممبر محنتی اور تجربہ کار ہے
خصوصا محترم جناب عثمان شبیر صاحب منیجر آف ڈی فور لیبارٹری بہت ہی اعلی ظرف، محنتی، فرض شناس، عمدہ اخلاق کے مالک انسان ہیں
میں اپنی پوسٹ کو پڑھنے والے تمام دوستوں سے درخواست کرونگا کہ ایک بار ڈی فور لیبارٹری سے کام ضرور کروائیں اور تجربہ کار سٹاف سے فائدہ اٹھائیں
ویسے بھی میرے خیال سے ان کی قیمتیں دوسری لیبارٹریوں سے کم ہیں اور کام سب سے اچھا ہے
کسٹمر کی خواہش کے مطابق
معیاری کام ،تجربہ کار سٹاف، مناسب قیمتیں، بروقت کام کی تکمیل،
ایک بار ضرور موقعہ دیں
شکریہ
~ Faisal Z
Best place for best smile😁😊.Highly recommended.
~ sunny b